Free workshop Free Information

اسلام و علیکم انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کامیاب طلبا و طالبات کے لیے جامعہ کراچی سے ملحق کالجوں میں اے ڈی اے / اے ڈی سی اور اے ڈی ایس میں داخلوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ انٹرمیڈیٹ کامرس کے طلبہ اور طالبات کے لئے بہترین موقع وہ بچے جو انٹر کے بعد آگے پڑھنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس معلومات نہیں ہے آگے کس فیلڈ میں داخلہ لیں یا داخلہ لیں گے تو کتنے سال کی ڈگری ہوگی.. یہ کون سی ڈگری ہے ؟ کہا...