Free workshop Free Information
اسلام و علیکم
انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کامیاب طلبا و طالبات کے لیے جامعہ کراچی سے ملحق کالجوں میں اے ڈی اے / اے ڈی سی اور اے ڈی ایس میں داخلوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
انٹرمیڈیٹ کامرس کے طلبہ اور طالبات کے لئے بہترین موقع وہ بچے جو انٹر کے بعد آگے پڑھنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس معلومات نہیں ہے آگے کس فیلڈ میں داخلہ لیں یا داخلہ لیں گے تو کتنے سال کی ڈگری ہوگی..
سر بدر میموریل اکیڈمی وہ ادارہ ہے جو آپ کو معلومات فراہم کرنے کے لیے Free Workshop کا انعقاد کرتا ہے تو آئیں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں.
*25-January-2025*
workshop on *Saturday*
*location*
D/20 A,B Area liquatabad near Hina School Ali Stationary...
Contact Us 

Comments
Post a Comment